karona virus e1580026440943

ایل آر ایچ میں کورونا وائرس کا مریض انتقال کر گیا

پشاور:ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق کورونا وائرس کا مشتبہ ایک مریض انتقال کر گیا ،مریض کو کل ایل آر ایچ شفٹ کیا گیا تھاجسکی عمر 62 سال تھی جو حال ہی میں رائیونڈ سے آیا تھا. متاثرہ مریض کا ٹیسٹ رپورٹ ابھی آنا باقی ہے۔ترجمان ایل آر ایچ میں فی الوقت دو کنفرم اور دومشتبہ کورونا مریض داخل ہیں۔

مزید پڑھیں:  ضمنی انتخابات، امید ہے فارم 45 کو فارم 47 کا رزلٹ نہیں دیا جائیگا، بیرسٹر سیف