Screen Shot 2020 04 04 at 5.51.35 PM

اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ کورونا سے پاکستانیوں کو کچھ نہیں ہوگا- وزیراعظم عمران خان

لاہور: کورونا ریلیف فنڈ کی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب،وزیراعظم عمران خان نے کہا کے کورونا وائرس کسی کو نہیں چھوڑتا، لوگ سوشل میڈیا کی غلط باتوں پر نہ جائیں. وزیراعظم نے بتایا کہ کورنا ریلیف ٹائیگرفورس میں 6 لاکھ افراد رجسٹر ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی دوست ممالک کیساتھ تعلقات خراب کرناچاہتی ہےوزیردفاع

وزیراعظم نے کہا کہ میں تمام ڈونرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات دیے، مشکل میں ہی انسان کے ایمان کا پتا چلتا ہے، انسان کی سب سےبڑی خوبی مشکل وقت میں صبرکرنا ہے۔

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان