5e7b172df19d2 800x320 1

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد : ڈی سی اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد کاعلاقہ بہارہ کہو اور شہزاد ٹاون کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بہارہ کہو میں مکی مسجد اور بلال مسجد کے ارگر گرد کی گلی سیل رہے گی باقی علاقہ ڈی سیل کیا جارہا ہے ،شہزاد ٹاون کو بھی ڈی سیل کیا جا رہا ہے

مزید پڑھیں:  فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو اردن کے ہاتھوں بھی شکست

انہوں نے مزید بتایا کہ شہزاد ٹاون کی بھی اب صرف متاثرہ گھر کی گلی سیل رہے گی ، وزارت صحت کی جانب سے رپورٹس آنے کے بعد ڈی سیل کا فیصلہ کیا ہے

مزید پڑھیں:  قومی ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابراعظم جو ملنے کا امکان