EU6OhVbXgAAjF57

لاہور میںBSL-3 پر اپ گریڈڈ لیب کا افتتاح جسمیں روزانہ کوروناوائرس کے2 ہزارٹیسٹ ہوں گے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میںBSL-3 پر اپ گریڈڈ لیب کا افتتاح کردیا، جسمیں روزانہ کوروناوائرس کے2 ہزارٹیسٹ ہوں گے۔وزیراعلیٰ نے لیب سٹاف اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پروٹیکیٹو ڈریس میںلیب کادورہ بھی کیا اور ٹیسٹنگ کےعمل کا جائزہ لیا۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کے تمام ٹَیسٹ کلیئر، رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال