Mehmood Khan 750x369 1

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس، متعلقہ صوبائی وزراء کے علاوہ کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری ، آئی جی پی اور متعلقہ سیکریٹریز کی شرکت، صوبائی حکومت کے ریلیف پیکیج کے تحت مستحق خاندانوں کی نشاندہی کا عمل مکمل کر لیا گیا.

اجلاس کو بریفنگ – پیکیج کے تحت رقوم تقسیم کرنے کا مکینزم ترتیب دیا جا رہا ہے،تقریبا 22 لاکھ خاندانوں میں 13.14 ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے، اجلاس کے مستحق خاندانوں کی نشاندہی کے عمل پر اطمینان کا اظہار،رقوم کی تقسیم کی جہگوں پر رش کو کم سے کم رکھنے کے لئے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے، وزیر اعلی کی حکام کو ہدایت۔

مزید پڑھیں:  حزب اللہ نے اسرائیل پر درجنوں میزائل داغ دیے

اجلاس کو صوبے میں تازہ صورتحال پر بریفنگ، صوبے میں کورونا مریضوں کے لئے ٹیسٹس کی استعداد اور طبی عملے کو حفاظتی اشیاء کی فراہمی میں نمایاں بہتری آئی ہے.

مزید پڑھیں:  چودھری پرویزالہیٰ کی طبیعت ناساز، اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل

وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹگ کی استعداد کو مزید بڑھا جائے مگر کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،اجلاس میں تعمیرات کی صنعت کو کھولنے سے متعلق معاملہ معاملات بھی زیر بحث آگئے،اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ کو اقدامات کو مزیر بہتر بنانے پر زور.