shehzad ahmed 0

کرکٹر احمد شہزاد نے ٹائیگر فورس میں شمولیت اختیار کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے کورونا کے متاثرین کی امداد کیلئے وزیراعظم عمران خان کی ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم سمجھتے ہیں تو میں ٹائیگرفورس کا حصہ بننے کو تیار ہوں.

مزید پڑھیں:  سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان