2015731 2012287595

‏نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد وشمار

اسلام آباد: ‏ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 4004 تک پہنچ گئی۔ سندھ میں 932 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ‎ 24گھنٹوں میں577 نئےکیسز رپورٹ ہوئے۔ ‏پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد2004 تک پہنچ گئی۔ کورونا وائرس کے 429 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ‏خیبرپختونخوامیں کیسز کی تعداد500 اور اسلام آباد میں 83 ہوگئی۔ بلوچستان میں 202 اور گلگت بلتستان میں 21 کیسز رپورٹ ہوئے۔کوروناوائرس کے باعث54افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ گزشتہ24 گھنٹوں میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملک میں کورونا کے28 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی