4 57

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنیکی کوششوں پر تشویش ہے۔ پاکستان

اسلام آباد :ترجمان دفترخارجہ نے پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنیکی کوششوں پر تشویش ہے، بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی ہیں،عالمی برادری کورونا وائرس کیچیلنج سے نبردآزماہے،ایسے حالات میں بھارتی اقدامات قابل مذمت ہیں۔کورونا وائرس کے تناظر میں عالمی برادری سے رابطے میں ہیں۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی صورتحال، شہباز شریف نے اہم اجلاس آج طلب کر لیا