افغانستان میں فوجی کیمپ کے باہر کار بم دھماکے اور فائرنگ سے7 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: افغانستان کے صوبے غزنی میں خفیہ ایجنسی کے فوجی کیمپ کے باہر طالبان کے کار بم دھماکے اور فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق۔
صحت عامہ کے صوبائی محکمے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کو کیمپ میں داخل ہونے سے روکا ۔