تھیٹرمالکان کی ایس او پیز کے مطابق عید پر تھیٹر کھولنے کی درخواست

لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے تھیٹرز مالکان اور فنکاروں کی ملاقات، ملاقات میں نسیم وکی ، سرفراز وکی ، طاہر انجم ، پرویز خان اور آصف اقبال شریک، تھیٹر پروڈیوسرز قیصر ثنااللہ ، ارشد چودھری، ملک طارق اور ندیم پہلوان بھی شریک.

وفد نے گورنر پنجاب چودھری محمدسرور کو تھیٹر کے مسائل سے آگاہ کیا، تھیٹرمالکان کی ایس او پیز کے مطابق عید پر تھیٹر کھولنے کی درخواست، گورنرپنجاب چودھری محمد سرور نے فنکاروں سے فیصلے کیلئے وقت مانگ لیا.