سوات میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 30 تک پہنچ گئی

سوات:محکمہ صحت سوات کے مطابق کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق، ضلع بھر میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 30 تک پہنچ گئی، پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 35 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کل تعداد 570 تک پہنچ گئی ، اب تک 226 افراد نے کرونا وائرس کو شکت دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں، محکمہ صحت سوات