خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس جاں بحق افراد کی تعداد کی تعداد 365 اور متاثرہ افراد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا کی تازہ صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 14 جاں بحق ہوئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر کی تعداد 365 ہوگئی ہے.

پشاور: صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 340 نئےکیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 ہزار 155ہوگئی ہے،کرونا وائرس سے نئے 68 مریض صحت یاب ہوئے، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 2 ہزار 198مریض صحت یاب ہوئے،پشاور میں آج 7 اموات رپورٹ ہوئیں.کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور میں اب تک 216 افراد جانبحق ہوے محکمہ صحت رپورٹ