مردان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 380 تک جاپہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 23

مردان: کورونا وائرس سے مزید 14 افراد متاثر،کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 380 تک جاپہنچی،اب تک کورونا سے 23 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں.

اب تک 1064 افراد کے ٹسٹ رزلٹ نگیٹیو جبکہ202 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں،229افراد کا ٹسٹ رزلٹ انا باقی ہے.ضلع کے مختلف ائسولیشن وارڈوں میں 39 افراد زیر علاج ہیں.