saudi eid moon

سعودی عرب میں عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار ہوگی- سعودی ماہر فلکیات

ریاض: سعودی ماہر فلکیات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ کوچاند سورج غروب ہونے سے 13 منٹ پہلے ہی ڈوب جاے گا،29رمضان کومملکت میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں،سعودی عرب میں عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی جبکے سعودی سپریم کورٹ کی 29 رمضان کو شوال کا چاند دیکھنے کے لیے عوام سے اپیل

مزید پڑھیں:  وفاقی کابینہ کا اجلاس3بار ملتوی ہونے کے بعد کل طلب