‏آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

ویب رپورٹ :تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، ‏وزیراعظم نے وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کی منظوری دے دی.

‏کورونا وائرس کے معیشت کو نقصان کی وجہ سے بجٹ کے اہداف کم کرنے کا فیصلہ،وفاقی وزارتوں کی طرف سے دی گئی بجٹ تجاویز پر مزید کٹ لگادیا گیا،وزارت خزانہ کے متعلقہ حکام عید پراسلام آباد میں ہی رہیں گے۔