PIA Plane Crash Flight PK 661

کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گرگیا

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ،طیارہ ماڈل کالونی کے قریب گرا. پی آئی اے کی پرواز 320 میں 91مسافر سوار تھے ذرائع

مزید پڑھیں:  اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج:گوگل نے 28ملازمین کو نکال دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آرمی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ موقع پر پہنچ گئے، پاک فوج اور سندھ رینجرز کے جوان امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی معاونت کریں گے.

مزید پڑھیں:  صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی