کرونا وائرس دنیا کے 3 لاکھ 40 ہزار لوگوں کی زندگیاں لے گیا

ویب رپورٹ: دنیا بھر میں کوروناوائرس سےاموات کی تعداد53 لاکھ 17 ہزارسےبڑھ گئی، روس میں 9 ہزارزائد نئےکیسز،متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزارسےزیادہ ہوگئی، روس میں 139 اموات کے بعد مجموعی تعداد 3 ہزار388 ہوگئی.

برازیل میں 38 ہلاکتوں کے بعد مجموعی اموات21 ہزار سے بڑھ گئیں، بھارت میں 355 نئے کیسز، کورونامریض سوا لاکھ سے زیادہ ہوگئے، برازیل میں 1492 نئے کیسز، مریض 3 لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہوگئے.