2015731 2012287595 3

خیبرپختونخوا کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7ہزار685 ہوگئی،مجموعی طور پر389 افراد جاں بحق

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8افراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد389 ہوگئی ہے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے294 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7ہزار685 ہوگئی ہے.

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں،وزیر خزانہ

پشاور: کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں99 zمریض صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک 2396متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد2 ہزا898 zہوگئی ہے.

مزید پڑھیں:  امریکی منصوبوں کے ذریعے لاکھوں پاکستانی بجلی استعمال کر رہے ہیں، ملر

پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 227افراد انتقال کرچکے ہیں،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران2 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 93مریض متاثر ہوئے،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 242افرادv کورونا وائرس کے مریض صحت یاب ہوچکے ہیں.