011 12 750x430 1

عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج کرے گی – وفاقی وزیرمذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی وزیرمذہبی امور نورالحق قادری ایک بیان میں کہا ہے کہ شریعت اور دین چاند کی رویت اور شہادت پر اعتماد کرتی ہے ،عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج کرے گی ،عید کا فیصلہ علما ئے کرام ہی کریں گے.

مزید پڑھیں:  ماسکو حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں، روس

وفاقی وزیرمذہبی امور کا مزید کہنا تھا کہ شہادت اور رویت کےلیےسائنس اور جدید آلات کی معاونت لی جا سکتی ہے،
اس باروزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کےنمائندہ کو بھی مرکزی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے ،فواد چودھری میرے اچھے دوست ہیں لیکن آج کل وہ چاند چاند کھیل رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  صوابی، انبار انٹرچینج پر موٹرسائیکل کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق