494643 57866413

پشاور اور گرد ونواح میں نماز عید کے اوقات

پشاور : مرکزی عیدگاہ چارسدہ روڈ پشاور صبح 7:10
مسجد قاسم علی خان 7:00 بجے
عید گاہ موسیٰ زئی 7:00
باغ ناران حیات آباد 6:30
جامع مسجد نوشو بابا ،فردوس چوک 8:00
جامع مسجد قرنی بجگی روڈ 6:30
جامع مسجد عمار بن یاسر ،مہمند کالونی ، 6:45
جامع مسجد بختہ ،تہکال بالا، 7:30
جامع مسجد سول کالونی کوہاٹ روڈ،6:45
جامع مسجد سلمان فارسی دیر کالونی 7:00
مسجد اخون درویزہ ہزار خوانی روڈ 7:15
جامع مسجد لیونے بابا نوتھیہ جدید 7:00
جامع مسجد پھوڑ گراں چوک ناصر خان 7:30
جامع مسجد اخوت اسلام رامداس چوک 6:30
عید گاہ پارک کرنل شیر خان مارکیٹ حیات آباد فیز سیون ، 6:15
مسجد ابوبکر صدیق لالہ زار مارکیٹ حیات آباد فیز ون 6:15
جامع مسجد مال مویشی منڈی کالا کلے 7:00
جامع مسجد بلال بخاری کالونی دلزاک روڈ 7:00

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ