adc0bbfad7b1428a9613b1690d07ad7a 18

اچھی حکمت عملی سے ہم نے کئی زندگیاں بچائیں- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ویب رپورٹ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اچھی حکمت عملی سے ہم نے کئی زندگیاں بچائیں، اگر ہم بر وقت اقدامات نہ کرتے ا و ر کرونا وبا سے اس طریقے سے نہ نمٹتے جیسا کہ ہم نمٹے ہیں تو امریکہ میں کرونا وا ئرس سے ہلاکتوں کی تعداد موجودہ ہلاکتوں سے 10 سے 25 گنا زیادہ ہوتی.

مزید پڑھیں:  رفح پر حملے کی مشاورت، نیتن یاہو اسرائیلی وفد امریکہ جانے کو تیار