unnamed 27 1

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق مردان میں کورونا سے مزید 2 افراد جان بحق تعداد 27 ہوگئی

مردان: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے مطابق مردان میں کورونا سے مزید 2 افراد جان بحق تعداد 27 ہوگئی، آج مزید 52 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی. کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 498 تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، سکول ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والے ہائی ایس کو حادثہ، 15 زخمی