thumbs b c 5dd2ab5ad10396a4c371d65c66f59a17 1

سوات میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 15 افراد جاں بحق

سوات: محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 15 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق
تعداد 840 تک پہنچ گئی، اب تک 412 افراد کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے مزید1شخص جاں بحق، اب تک کورونا وائرس سے 41افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی