69d93fe2 01e5 49c8 a160 cca852f5ad6f

نوشہرہ کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

نوشہرہ: ڈپٹی کمشنرنوشہرہ کے مطابق نوشہرہ کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر وفات پاگئے۔

نوشہرہ پیر بابا بونیر سے تعلق رکھنے والے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ کے سابق میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پاگھ چند
کرونا وائرس کے شکار ہوئے تھے.

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان

سابقہ ایم ایس ڈاکٹر پگھ چند کو گھر پر ہی آئسولیڈ کیا گیا تھا،نوشہرہ ڈاکٹر پگھ چند ہندو مذہب سے تعلق رکھتے تھے غریب طبقہ افراد کے لئے ایک مسیحا انسان تھے.

ڈاکٹر پگھ چند ریٹائرمنٹ کے بعد مہنگائی کے اس دور میں 50 روپے فیس لیکر غریب عوام کا علاج کرواتا تھا.

مزید پڑھیں:  ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا

ڈاکٹر پگھ چند کی نعش بونیر پیر بابا منتقل کردی گئی، بونیر کی ضلعی انتظامیہ کو باضابط اطلاع دے دی گئی ہے ڈپٹی کمشنرنوشہرہ