195516 7226316 updates

ریاستیں صورتحال بےقابو ہونے پر فوج تعینات کر دوں گا- امریکی صدر

ویب رپورٹ : صدر ٹرمپ کا قوم سے خطاب، ان کا کہنا تھا کہ اگرریاستیں صورتحال پر قابو پانے میں ناکام ہو ئیں تو واشنگٹن اور دیگر شہروں میں تشدد کو روکنے کیلئے ہزاروں فوجی تعینات کر دوں گا.

مزید پڑھیں:  ایران پر اسرائیلی حملہ موخر ہونے کا امکان ہے، امریکی ٹی وی
مزید پڑھیں:  غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہو رہا ہے، یونیسیف

ہنگامہ آرائیوں اور پرتشدد کارروائیوں سے پرامن شہریوں کا نقصان ہو رہا ہے، ان کی حفاظت کیلئے لڑوں گا صدر ٹرمپ