بھارت کی ویانا کنونشن کی خلاف ورزیاں جاری

نئی دہلی: بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے ڈرائیور کو بھی ناپسندیدہ شخص قرار دیا،پاکستانی ڈرائیور جاوید اختر آج اٹاری واہگہ بارڈر کے زریعے پاکستان پہنچیں گے.

گزشتہ روز بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دو ملازمین کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیاتھا،بھارت کا یہ اقدام ویانہ کنونشن کی خلاف ورزی ہے.