خیبرپختونخوااسمبلی کی پہلی خاتون رکن کوروناوائرس کاشکارہوگئی

صوابی: خیبرپختونخوااسمبلی کی پہلی خاتون رکن کوروناوائرس کاشکارہوگئی،ممبر صوبائی اسمبلی زینت بی بی میں کورونا وائرس کی تصدیق.

زینت بی بی کاتعلق پاکستان تحریک انصاف سےہے،زینت بی بی کاتعلق ضلع صوابی سےہے،زینت بی بی کاٹسٹ پازیٹیوآچکا،خاتون رکن اسمبلی نےخودکوکرنٹائین کرادیا۔