دنیابھرمیں کرونا کا وار جاری

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد64لاکھ 52ہزار ہوگئی، 3لاکھ82ہزار484سےزائدجان کی بازی ہارگئے۔

30لاکھ67ہزار سے زائدصحت یاب ،امریکہ میں ایک لاکھ8ہزار سے زائد ہلاکتیں، متاثرہ افرادکی تعداد18لاکھ81ہزارسے تجاوز کرگئی۔