رکن پنجاب اسمبلی کرونا سے جاں بحق

لاہور :مسلم لیگی ایم پی اے شوکت منظور چیمہ کورونا سے جاں بحق ،شوکت منظور چیمہ 10 روز پی کے ایل آئی میں زیر علاج تھے،شوکت منظور چیمہ گجرانوالہ سے رکن پنجاب اسمبلی تھے.