نیب راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کل طلب کر لیا

ویب رپورٹ :نیب راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کل طلب کر لیا وزیراعلیٰ سندھ کو سولر لائٹس کیس میں طلب کیا گیا ہے.

پلی بارگین کے ذریعے اس کیس میں 29کروڑ روپے وصول کیے جا چکے ہیں نیب.