وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر غور

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر پریشان، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر غور،وزیر اعظم کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور،عوام کو کورونا سے بچانے کیلئے ضابطہ اخلاق پر عمل کرانے کی تلقین کی جائے گی.

چاروں صوبوں کی سیاسی قیادت عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کرے گی،سیاسی قیادت کے ذریعے عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کی جائے گی،ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو لاک ڈاؤن سخت کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ.