پشاورمیں ماسک استعمال نہ کرنے پر شہری ایک ہزار روپے جرمانہ

پشاور : پشاورمیں شہری کو ماسک استعمال نہ کرنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ، ضلعی انتظامیہ نے ماسک استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں شروع.

ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا کے باعث ملک بھر میں ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا، شہری ماسک کا استعمال لازمی کریں،بغیر ماسک کے گھومنے پھیرنے والوں کو جرمانہ کیا جائے گا.