5e88242654515

ملک بھر میں کرونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد80ہزار سے تجاوز، جاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار688

اسلام آباد : ملک بھر میں کرونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد80ہزار463ہوگئی،ملک بھر میں کروناسےجاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار688ہوگئی.

مزید پڑھیں:  امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئَے پاکستانی وزیر پیٹرولیم متحرک

24گھنٹوں کےدوران مزید4ہزار131کیسزرپورٹ،ملک بھر میں 24گھنٹوں کےدوران 67اموات رپورٹ، سندھ31ہزار86،پنجاب میں29ہزار489افراد کروناوائرس سے متاثر،خیبرپختونخوا10ہزار897،بلوچستان میں4ہزار740کیسزرپورٹ ،اسلام آباد3ہزار188،گلگت بلتستان779،آزادکشمیرمیں284افرادزیرعلاج
ملک بھر میں کروناوائرس کے28ہزار923مریض صحت یاب.

مزید پڑھیں:  پشاور، تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں، سید قاسم علی شاہ