5e88242654515

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد 12 ہزار کے قریب، مرنے والوں کی مجموعی تعداد521 ہوگئی ہے

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران21 فراد جاں بحق ہوگئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد521 ہوگئی ہے.

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے517 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 11ہزار 890ہوگئی ہے،کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ میں 71 مریض صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک 3221متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں.

مزید پڑھیں:  فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع
مزید پڑھیں:  یو اے ای میں‌بارشوں کے باعث پاکستانی قونصل خانہ بند ، اعلامیہ جاری

پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد4423گئی ہے،پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 283فراد انتقال کرچکے ہیں،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران9 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے ہیں.