IMG 8570

خیبر میں پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے تعلیمی ادارے بندش کے خلاف 08 جون سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا

خیبر:تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے تعلیمی ادارے بندش کے خلاف 08 جون سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا.

08 جون باب خیبر کے مقام پر احتجاجی دھرنا دیا جائیگا، دھرنے میں اساتذہ اور طلباء کثیر تعداد میں شریک ہونگے،تمام شعبے کھلے جبکہ تعلیمی ادارے بند رکھنا نا انصافی ہے،تعلیمی اداروں کے بندش سے 25 لاکھ طلباء متاثر، مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ،ڈیڑھ لاکھ اساتذہ کرام بے روزگار ہو گئے،ایس او پیز کے تحت تعلیمی کھول دیئے جائے،تعلیمی اداروں کے لئے رییلف فنڈ فراہم کیا جائے،تعلیمی اداروں میں ایس او پیز اور حکومتی احکامات کا مکمل خیال رکھا جائے گا یونین مشران کا موقف

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل