000 1ks99m 0

خیبر پختونخواہ حکومت کا سیاحت کا شعبہ کھولنے کے لیے تیاریوں کا آغاز

پشاور:خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاقی حکومت کی ہدایات کی پر سیاحت کے شعبہ کو کھولنے کے لیے تیاریوں کا آغاز.

مزید پڑھیں:  جمرود، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، خاتون زخمی

صوبے میں سیاحت کے شعبہ کو کھولنے کے لیے رہنما اصول مرتب کر لئے گئے ہیں، رہنما اصول آج ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں پیش کئے جائینگے،سیاحت کے لئے رہنما اصول،کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل.

مزید پڑھیں:  افغانستان میں طوفانی بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہو گئی