7f2154af 5afb 4162 84cc f6a57b39a787

رکن صوبائی اسمبلی جمشید خان مہمند میں کورونا وائرس کی تصدیق

مردان : پی کے 55 تحصیل تخت بھائی سے رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری جمشید خان مہمند میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ایم پی اے جمشید خان مہمند کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی
مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

ایم پی اے اپنے ابائی گھر علاقہ صافی آباد تحصیل تخت بھائی میں ذاتی ڈاکٹروں نے قرنطین کردیا۔