patrol

ہنگو میں چوتھے روز بھی پٹرول ناپید

ہنگو۔ ہنگو میں چوتھے روز بھی پٹرول ناپید مسافر گاڑیوں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، حکومت کی طرف سے پٹرول کی کمی کے بعد ہمیں ڈیپو کی طرف سے پٹرول نہیں مل رہی پٹرول پمپس ملکان

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں