.jpg

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے شدید حملے جاری

ویب رپورٹ : دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء سے اب تک تین لاکھ93 ہزار 212اموات ہوئی ہیں جبکہ 65 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات کرنے ہونگے، آئی ایم ایف

امریکہ میں سب سے زیادہ ایک لاکھ10 ہزار 173 اموات ہوئی ہیں جبکہ برطانیہ میں انتالیس ہزار 904 اوراٹلی میں تینتیس ہزار 689 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو ویٹو کرنا افسوسناک ہے ،پاکستان

کورونا سے متاثرہ30 لاکھ سے زائد افرادصحت یاب ہوچکے ہیں۔