ہری پور میں کرونا وائرس سر اٹھانے لگا

ہری پور: ہری پور میں کرونا کے 38 نئے کیس سامنے آگئے،اب تک 208 لوگ ہری پور میں کرونا سے متاثر ہو چکے ہیں.

54 کیس ائسولیشن اور قرنطینہ میں رہنے کے بعد منفی ہو گئے ہیں،ایکیٹو کیسوں کی تعداد 154 رہ گئے ہے جو مکمل ایسولیٹ کر دئیے گئے ہیں۔

تمام کرونا پازیٹو مریض اورمشتبہ مریضوں کو گھروں میں رہنے کی تاکیدکردی گئی.