Corona 4 1

دنیابھرمیں کوروناوائرس 68لاکھ سے افراد متاثر، 3لاکھ98ہزار اموات

ویب رپورٹ: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے68لاکھ52ہزار818سےزائدافرادمتاثر، دنیابھرمیں کوروناوائرس سے3لاکھ98ہزار282افرادہلاک.

کورونا سے دنیابھر میں متاثرہ 3لاکھ 48ہزار849افراد کی حالت تسلی بخش، کورونا سے دنیابھر میں متاثرہ 53 ہزار621افراد کی حالت تشویشناک.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی دوست ممالک کیساتھ تعلقات خراب کرناچاہتی ہےوزیردفاع