113 1

ایکسائز اہلکاروں کی مسافر بس پر فائرنگ

چارسدہ: موٹروے پر نوشہرہ کے علاقہ اکبر پورہ کے حدود میں ایکسائز اہلکاروں کی مسافر بس پر فائرنگ ، فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے
زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو اجازت لے کر ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے کی ہدایات