FB IMG 1571487342288

بنوں میں تھانہ صدر کی حدود میں دن دھاڑے مسلح افراد کی ڈکیتی

بنوں : بنوں میں تھانہ صدر کی حدود کوہاٹ چونگی کے قریب دن دھاڑے مسلح افراد کی ڈکیتی کا واقعہ پیش ایا آٹا ڈیلر سے نامعلوم مسلح افراد نے 32 لاکھ 49 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے،

مزید پڑھیں:  صوابی، تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا

پولیس کے مطابق واردات میں 8 ڈکیٹ 4 موٹرسائیکل سوار تھے ڈکیٹی کی سی سی ٹی وی فوٹیج جی این این ٹی وی نے حاصل کر لی

مزید پڑھیں:  ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

ایس ایچ او صدر عبدالصمد قریشی کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے، جلد گرفتار کیا جائے گا ۔