sholam

جنوبی وزیرستان کے علاقہ شولام میں زمینی تنازعہ پر دو بھائیوں کے مابین فائرنگ

جنوبی وزیرستان:سرکاری ذرائع کے مطابق شولام میں زمینی تنازعہ پر دو بھائیوں کے مابین فائرنگ کا تبادلے سے 2افراد زخمی۔ زخمیوں کو شولام ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی