116

سوات میں کورونا کیسز میں اضافہ

سوات:کرونا وائرس سے مزید 54 افراد متاثرہوگئے، متاثرہ افراد کی تعداد 1295 تک پہنچ گئی، 6 افرادصحت یاب جبکہ کل تعداد 486 ہوگئی
محکمہ صحت سوات کے مطابق 3055 ٹیسٹ نیگیٹیوجبکہ رزلٹ661 آناباقی ہیں۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے کا سرپرائز وزٹ