download 19

وزیراعلی کے ابائی ضلع سوات کے سب سے بڑے تدریسی ہسپتال بے یارو مدد گار

سوات: شہری کا الزام ہسپتال کے برامدے میں دو خواتین نے بچوں کو جنم دیئے، ہسپتال میں سہولیات کی فقدان کی وجہ سے ایک بچہ چل بسا۔ واقعے کی ویڈیو فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ویڈیو فوٹیج میں برامدے میں خون بھی صاف دیکھا جاسکتا ہے۔
ترجمان سیدو ہسپتال ڈاکٹر نجیب کے مطابق لیبر روم اور گائنی وارڈ میں ڈاکٹرز موجود ہوتے ہیں، مریضوں کو ہسپتال میں تمام تر سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق