Abdul Wali Khan Protest photo by Abdul Sattar 768x512 1

آئن لائن کلاسز کے خلاف مردان کے طلباء بھی روڈوں پر نکل آئے

مردان: متحدہ طلباء محاز کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، طلباء کا ولی خان یونیورسٹی کے وی سی کے خلاف نعرہ بازی، آن لائن کلاسز فوری طور پر معطل کی جائیں مظاہرین۔ پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں طلباء کا کہنا،آن لائن کلاسز کے نام پر طلباء کی جیبیں خالی کی جارہی ہیں مظاہرین، تین ماہ سے تعلیمی ادارے بند تو فیسیں کیوں وصول کی جارہی ہیں مظاہرین کا مطالبہ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق