d9e668b7 16ef 4597 b1d5 3e01f13942c4 780x405 1

احساس کفالت پروگرام میں شمالی وزیرستان کے تمام معزور افراد کو شامل کیا جائے

میرانشاہ :شمالی وزیرستان کے مغزوور افراد کا میرانشاہ پریس کلب کے سامنے اختجاجی مظاہرہ،مظاہرین کا اپنے حقوق کے لیے نعرے بازی.

معزور افراد کیلئے سرکاری اداروں میں مختص کوٹہ 2 فیصد سے بڑا کر 5 فیصد کیا جائے. حکومت سے مطالبہ،
مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ احساس کفالت پروگرام میں شمالی وزیرستان کے تمام معزور افراد کو شامل کیا جائے، دستکاری پروگرام میں معزور افراد کو شامل کیا جائے،معزور افراد کیلئے سرکاری ماہنا وظیفہ مقرر کیا جائے.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، پنڈی روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی
مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی

شمالی وزیرستان میں کام کرنے والے این جی اوز کے پروگراموں میں برابر حصہ دیا جائے،اگر حکومت نے ہمارے مطالبات منظور نہ کئے تو میرانشاہ، پشاور اور اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے اختجاجی دهرنا دیں گے مظاہرین