101795044 3283178545054422 4863674270815906488 n

جماعت اسلامی کا مینگورہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان

سوات: محمد امین امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل نا کام ہوچکی ہے، جمعرات کو مینگورہ نشاط چوک میں آٹا اور پیٹرول بحران پر سخت احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا، حکومت لاکھوں محنت کش مسافروں کو دیار غیر میں بے یارو مد گار چھوڑچکی ہے اس کے خلاف بھی آواز اٹھائینگے۔ احتجاجی مظاہرے سے صوبائی قائدین بھی خطاب کرینگے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی