p081vxbp

عالمی ادارہ صحت کا حکومتوں کو لاک ڈاوَن میں نرمی میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

ویب رپورٹ :‏ڈبلیو ایچ او نے یورپ میں کورونا کیسز میں کمی کو تسلی بخش قرار دے دیا.

مزید پڑھیں:  غزہ سے متعلق پاکستان کا موقف لائق تحسین ہے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

سربراہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ ‏یورپ میں کورونا کیسز میں کمی ہوگئی ہے،عالمی سطح پر کوروناکیسز بدستور بڑھ رہےہیں،‏یورپ کے بعد برازیل کورونا کا نیا مرکز بنتا جارہا ہے.

مزید پڑھیں:  حکومت کو سارے مقدمات واپس لینے ہونگے، شیخ رشید احمد